اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب نے پاکستان اسٹیل مل کی تباہی کی وجوہ اور ذمہ داروں کے تعین کے لئے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ قوم کے اربوں روپے کے ضیاع کی انکوائری ہوگی۔نیب اعلامیئے کے مطابق چیئر مین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ۔ پتہ چلایا جائے گا کہ کون سے مفاد پرست پاکستان اسٹیل مل کی تباہی میں ملوث تھے یا پھر کسی سازش کے تحت قومی ادارے کو برباد تو نہیں کیا گیا۔ تمام سابق اور موجوہ عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی بھی سفارش کی جائے گی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پاکستان اسٹیل ملز کی بندش اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھا تھا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا