کراچی(نمائندہ خصوصی) پروفیشنل ورکر فورم گلگت بلتستان کے صدر ذوالفقار علی کھرمنگی نے کہا ہے کہ شگر باشہ ارندو کےعوام آج بھی تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے.گائنی سنیٹر نہ ہونے کی وجہ سے حاملہ خواتین کو شدید مشکلات کا شکار ہے .سردیوں میں برف باری کی وجہ سے تین چار دن بعد سکردو پہنچ جاتا ہے.جس سے خواتین کے قیمتی جان جانے کا اندیشہ ہوتا ہے.انہوں نے حکومت گلگت بلتستان سے کہا کہ جلد از جلد ان کے تمام مسائل حل کریں اور علاقے میں خصوصاً تعلیم و صحت کے وسائل بروکار لائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا