ہنزہ( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے حکم پر گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار عوامی کی سہولیات کیلئے ڈومسائل ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ڈی آفس کے مطابق عوام کو خاص طور پر اسٹوڈنٹس اور خصوصی افراد کیلئے بہتر سہولت فراہم کرنے کیلئے قیام میں لایا ہے تاکہ عوام ڈومسائل جیسے بنیادی مسائل کیلئے پریشان ہونا نہ پڑے۔ اس سلسلے میں خصوصی طور پر کمپلین نمبر بھی جاری کیا ہے تاکہ عوام کسی بھی قسم کی شکایات اور تاخیر کی صورت میں براہ راست ڈی سی آفس سے رابطہ کرسکے۔ عوامی حلقوں نے اس اقدام کو خواب سراہا ہے ۔
گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی چاہئے کہ ہنزہ کی طرح اپنے اپنے اضلاع میں خصوصی ڈومسائل ڈیسک کا قیام عمل میں لائیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا