لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک )لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر بھی 2018 میں پورے ملک ساتھ الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے گلگت بلتستان میں نون لیگی حکومت کو حادثاتی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام پیپلزپارٹی کو ہی ووٹ دیتی ہے لیکن وفاق ہمیشہ گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے وہاں کے انتخابات میں اپنا اثر ڈالتی ہے۔ لہذا اس مرتبہ وفاق کے ساتھ الیکشن ہونا ضروری ہے تاکہ معلوم ہوجائے کہ وہاں کے عوام کس کے ساتھ ہیں۔ اُنہوں نے گلگت بلتستان پر نافذ ٹیکسز کو نامناسب قرار دیتے ہوئے عوام کی حمایت کی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا