ٹریفک سارجنٹ کیس میں عدالت ہار گئی اور دولت جیت گئی۔

0 0

کوئٹہ ( مانیٹرینگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں رکن بلوچستان اسمبلی عبد المجید خان اچکزئی کی ضمانت منظور کر5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد رہا کردیا جائے گا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی تاہم میڈیا اور سوشل میڈیا پر واقعہ کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد مجید اچکزئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website