شگر(عابدشگری)ایس پی سید الیاس حسین کا استور تبادلہ کردیا گیا۔جبکہ پراسیکیوشن میں تعینات ضیاء اللہ ایس پی شگر تعینات کردیا گیا ہے ۔سید الیاس حسین تبادلے کے بعد استور روانہ ہوگئے۔انہیں محمد اسحاق کی جگہ ایس پی استور تعینات کردیا گیا ہے۔انہوں نے بحیثیت ایس پی شگرمیں دو سال سے زائد عرصہ گزارا۔ انہوں نے شگر میں تعیناتی کے دوران شگر کمیں محکمہ پولیس کو پیشہ ورانہ فورس بنانے پویس کی بہتری اور پولیس کو عوام دواست بنانے کیلئے بہتر اقدامات کئے۔جبکہ انہوں نے تمام سیاسی رہنماؤں اور کمیونٹی کیساتھ بہتر تعلقات رکھا۔شگر کے عوام ان کی شگر میں خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا