کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) عوامی ایکشن کمیٹی کے ترجمان کے مطابق کل بروز منگل 7:30 بجے صبح کھرمنگ خاص سے عوامی قافلہ مرکزی احتجاج میں شامل ہونے کے لئیے سکردو روانہ ہو گا.جو کھرمنگ کے مختلف علاقوں سے قافلہ لے کر یادگار شہدا سکردو میں غیر آئینی ٹیکس کے خلاف ہونے والے مرکزی احتجاج میں شامل ہو گا.واضح رہے ضلع کھرمنگ بھر میں غیر آئینی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف گزشتہ کہی دنوں سے مکمل شٹرڈوان ہڑتال اور عوامی مظاہریں جاری ہے ۔
Tags: ٹیکس، گلگت بلتستان،حکومت
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا