استور(سبخان سہیل) استور محکمہ برقیات کا عملہ حرکت میں آگیا استور ہیڈکواٹر عیدگاہ چونگرہ میں کریک ڈون کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی ہیٹر اور گیزر راڈ کو اپنے قبضے میں لیتے ہوئے اسپیشل لائینوں کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کردیا جس سے کسی حد تک لوڈشیڈنگ میں کمی آئی تفصلات کے مطابق محکمہ برقیات غفلت کی نیند سے جھاگ کر علاقے میں غیر قانونی کنکشن اور برقی آلات کو استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروئی کا عمل شروع کردیا جس کے نتیجے میں استور چونگرہ سے درجنوں ہیٹر ؛ گزر راڈ کو اپنے قبضے میں لیتے ہوئے اسپیشل لائینوں کو کا ٹنے کاعمل شروع کیا اس موقعے پر استور محکمہ برقیات کے سب انجنئیر احسان علی اور سب انجینر راشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں اور برقی آلات استعمال کرنے والوں کو کسی قیمت نہی بخشاء جائے گا ہم نے کریک ڈون کا سلسلہ چونگرہ گاوں سے شروع کیا جس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے پورے ضلع میں کاروائی عمل میں لائی جائی گی انہوں نے کہا کہ کاروائی کے لئے عوامی کیمٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جن کے ساتھ محکمہ برقیات کی ٹیمیں رات کے وقت گھروں میں چھاپے مارے گی اور حاصل ہونے والے برقی آلات کو میڈیاء کے سامنے جلایاجائے گا محکمہ برقیات کی کاروائی سے ضلع استور میں کافی حد لوڈ شیڈینگ میں کمی واقہ ہوئی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا