گلگت (نامہ نگار ) غذرگاہکوچ میں کور کمیٹی کاممبر راجہ میر نواز میر کو مجسٹریٹ، سٹی پولیس کے ایس ایچ او سپیشل برانچ کے انچارج نے دیگر درجنوں کارکنان سمیت گرفتار کرلیا جبکہ گوپس غذر میں خان اکبر خان، مولا مدد اور دیگر رہنماوں کی گرفتاری کے بعد ع شدید عوامی ردعمل کےخوف اور مرکزی کور کمیٹی کے سخت احتجاج اور گاہکوچ چلو کے تحریک کا اعلان سے خائف ہو کر عارضی طور پر رہا کردیا گیا۔ اس موقع پر راجہ میر نواز میر نے عارضی رہائی سے انکار کردیا لیکن عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین نے فی الحال تحریک میں حصہ ڈالنے کے لئے اپنا کردار کو جاری رکھنے کی گزارش پر سٹی تھانہ گاہکوچ سے گلگت سے گلگت روانہ ہوگئے
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا