کراچی(نمائندہ خصوصی) نوجوان صحافی و پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان کے صدر ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں ٹیکس عائد کرنا عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.چونکہ عالمی تناظر میں گلگت بلتستان کشمیر کی طرح متنازعہ ہے اور مسئلہ گلگت بلتستان بھی توجہ حل طلب ہے.انہوں نے مزید کہا کہ اس بارے میں اقوام متحدہ اور دوسرے نام نہاد ہیومن رائٹس کے اداروں کی خاموشی انسانیت کے منہ پر طماچہ ہے. خصوصاًاقوام متحدہ اسلام آباد آبزوریٹری آفس کی اس مسئلے پرخاموشی لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا