استور (بیورو رپورٹ) جن لوگوں نے گلگت بلتستان کی غریب عوام پر خود ٹیکس کا بم گرایا ہے وہی لوگ آج مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر گلگت بلتستان کی عوام کو بے قوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔معاون خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان محمد سلیم خان .انھوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں آج جو پارٹیاں وایلاہ کررہے ہیں یہ لوگ اس وقت کہاں تھے جس وقت یہ ٹیکس لگایا تھا…کچھ لوگ اپنی سیاسی دوکان چمکانے کے لیے ہماری حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں ٹیکس ہمارے دور حکومت کے لگاے نہیں ہے بالکہ یہ سابق دور حکومت میں لگاے گیے ہیں .گلگت بلتستان میں مجودہ دور میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا ہے .اور گلگت بلتستان میں میرٹ کے مطابق لوگوں کو نوکریاں دی جاتی ہیں نہ کی فروخت کی گیی ہیں گلگت بلتستان ایک نیی ترقی کی راہ پر گامزان ہے ایسے موقعے پر عوام کو حکومت کے خلاف ہڑتال کرنے کا مقصد گلگت بلتستان کی ترقی پر روکاوٹ ڈالنے کے متردف ہے .وزیر اعلی گلگت بلتستان کی زاتی کاوشوں سے پوری گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ریکاڈ ترقیاتی کام ہورہے ہیں جو لوگ دھرنوں اور ہڑتالوں کی سیاست کرتے ہیں وہ جی بی کی عوام کی ترقی کی راہ میں ایک بڑی روکاوٹ ہیں .ہر کام وقت کے ساتھ ہوتا ہے ہمارے پاس آلہ دین کا چرغ نہیں ہے کہ ہر کام پلک جپکتے ہی ہوجاے گا میری گلگت بلتستان کی غیور عوام سے گزارش ہے کہ جو لوگ زاتی مفادت کے لیے آپ کا استمعال کررہے ہیں اسے قبل حقایق کو جانے کی کوشش کریں تاکہ آپ کو پتا چلے کی آپ پر ٹیکس لگانے والےاصل میں کون ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا