اسلام آباد (آن لائن نیوز ڈسک) ڈی جی ایم او نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے اب تک 274 مقدموں کا فیصلہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد 160 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوائے گئے جن میں سے 33 کا فیصلہ سنایا جاچکا ہے۔
ڈی جی ملٹری آپریشنز آرمی چیف کی موجودگی میں سینیٹ کی ہول کمیٹی کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی بریفنگ کے دوران بتایا کہ فوجی عدالتوں نے اب تک 274 مقدموں کا فیصلہ کیا ہے، ان مقدمات میں ملوث 161 مجرموں کو سزائے موت دی گئی جن میں سے اب تک 56 مجرموں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔ 13 مجرموں کو آپریشن ردالفساد سے پہلے اور 43 کو بعد میں پھانسیاں دی گئیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا