پاکستان میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات کی اصل وجہ کیا ہے، قومی سلامتی کے مشیر نے پردوہ چاک کردیا۔

0 0

اسلام آباد (آن لائن نیوز ڈیسک) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی امریکااورمغرب کاساتھ دینے کی وجہ سے ہوئی ہے، چین اور روس سے مقابلے کیلئے امریکہ خطے کو عدم استحکام کا شکار کر رہا ہے۔نیشنل سکیورٹی پالیسی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی امریکااورمغرب کاساتھ دینے کی وجہ سے ہوئی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھایالیکن آج حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی ہے، بلوچستان کے حالات میں بھی بہتری آئی ہے آج شرپسند عناصر ہتھیار ڈال رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website