سکردو(نامہ نگار) سکردو شہر میں شام بجے سے رات بارہ بجے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کرنے پر سکردو کے سماجی رہنما بشارت محمد ایوب محمد نذیر رضوان حیدری زاہد حسین والایت حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کی محکمہ برقیات سکردو کے ایکسین قدیر اور واپڈا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر خواجہ محمد کاظم نے مشترکہ جدوجہد کرکے سکردو میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے سکردو میں تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے اور ان دونوں افسران اور محکمے کے دیگر سٹاف نے دن رات ایک کرکے بجلی کا لوڈشیڈنگ کا ختم کرنے کیلئے جو اقدامات اُٹھایا گیا ہے وہ قابل تعریف ہے ان دونوں محکمے کا افسران اور باقی سٹاف خراج تحسین کے مستحق ہے انہوں کہا کہ سکردو شہر میں پانچ ایمپر کا فیوزنگ کرنا بہت اچھا اقدام ہے اور فیوزنگ کرنے کی وجہ سے بھاری برقی آلات ہیٹر اون مشین سمیت دیگر استمال نہیں کرسکتا اور عوام کو بھی چاہئے ہے کی محکمہ برقیات کے عملے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اچھے شہری ہونے کا ثبوت دینا چاہئے کیونکہ سردیوں میں اگر بھاری برقی آلات کا استعمال پر کنٹرول نہ کرنے کی صورت میں پانچ منٹ کیلئے بجلی ملنا مشکل ہے اس لیے عوام کو چاہئے ہے کہ محکمے کے ساتھ تعاون کرنا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا