کھرمنگ( ذیڈ اے کھرمنگی) اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ بلتستان کے مرکزی صدر امتیاز اصغر ‘سکردو یونٹ اجلال حسین ‘اولڈینگ یونٹ اکبر علی روحانی اور روالپنڈی یونٹ کے صدر الطاف حسین نے اپنے ایک مشترکہ پریس ریلز دیتے ہوئے کہا ہے کہ القلم ایجوکیشن سسٹم اولڈینگ کھرمنگ کے زیر نگرانی چلنے والے دونوں کیمپس اولڈینگ.اور سکردو کے طالبہ وطالبات کی بہترین کارکردگی پرایجوکیشن سسٹم ‘اساتذہ کرام اور پوری اولڈینگ کے کمیونٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.واضح رہے القلم پبلک اسکول سسٹم اولڈینگ کمیونٹی کے زیر نگرانی کام کرتا ہے.اور القلم پبلک اسکول سکردو میں کوالٹی ایجوکیشن مہیا کرنے والی بہترین اداروں میں شامل ہوتا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا