بلتستان (ٹی این این) وزیراعلی گلگت بلتستان کا کہنا ہے. ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں. سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مالی مدد کی جائے گی . لواحقین کو گورنمنٹ پالیسی کے مطابق دیے جانے والے معاوضے سے ایک لاکھ روپے زائد دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں. لواحقین کی بحالی کیلئے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی.
وزیراعلی گلگت بلتستان کا مزید کہنا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی دو سال میں مکمل ہوگی. گلگت بلتستان میں بننے والی پہلی انجینرنگ کالج کے لئے بھی ۷۰ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں.
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا