کراچی(نمائندہ خصوصی) پروفشنل سوشل ورکر فورم کے صدر و نوجوان صحافی ذوالفقار علی کھرمنگی نے کہا ہے کہ نوزائیدہ ضلع کھرمنگ میں پریس کلب کے قیام ایک احسن اقدام ہے.اس سلسلے میں تمام نومنتخب صدر اور اس کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پسماندہ و نوزائیدہ ضلع کے عوامی مسائل بہت ذیادہ ہے.ضرورت اس امر کی ہے کہ ان مسائل کو حکومتی ایوانوں تک رسائی دینے کی ضرورت ہے.انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب کابینہ عمومی عوامی مسائل کو حکومتی ایوانوں تک لے جا کر پسماندی ضلع کھرمنگ کےغریب اور پسے ہوئے طبقات کی امنگوں کا ترجمان بنے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا