گلگت ( پریس ریلیز) انچارج میونسپل پولیس ضلع گلگت کے اعلامئے کے مطابق ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کا دورہ گلگت بلتستان کے پیش نظر ضلع گلگت میں پولیس فورس کی چھٹیاں منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر گلگت سرکلر نمبر Acctt_2(1)/9197-03مورخہ8دسمبر 2017 کے تحت ہفتہ و اتوار کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے اور تمام میونسپل پولیس جوانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پولیس کے تمام بروز ہفتہ صبح ٹھیک 8بجے تحصیل آ فیس میں حاضری دیں تاکہ بروقت VVIP مہمانوں کے ڈیوٹی درست انداز میں ممکن ہو سکے۔
ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کا دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر ضلع گلگت میں پولیس فورس کی چھٹیاں منسوخ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا