کھرمنگ( پ،ر) ضلع کھرمنگ موضع کمنگو گزشتہ ایک ماہ سے روزانہ اور ایک دو دن کی وقفوں کے ساتھ کبھی پانچ کبھی تین اور کبھی دو بکریاں بھیڑیا کے شکار ہورہے ہیں لیکن اب تک کوئی پرسان حال نہیں 50سے زائد بکریاں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔اس حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے اقدمات نہ کرنے کی صورت میں مزید نقصانات خدشہ ہےاب تک کئی گھروں میں پالتو جانوروں کی نسل تک ختم ہوچُکی ہے،اب تک لاکھوں کا نقصان ہو چکے ہیں اور مزید نقصانات کے امکانات بھی ہے اس وجہ سے غریب عوام میں خوف و ہراس کا سامنا ہے۔ عوام نے حکومت سے اسم معاملے امیرجنسی بنیادوں پر بھڑیا کو پکڑنے کیلئے کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ غریب عوام مزید نقصانات سے بچ سکے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا