گلگت ( پ،ر) مقامی صحافی سے بات کرتے ہوئے سیکرٹری خوراک برہان آفندی نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک نے آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اور عوام کو صاف وشفاف آٹا فراہمی یقینی بنانے کیلئے دو سو سے زائد جدید ترین بورڈ بنوائے ہیں جس میں ہفتہ اور ماہوار آٹے کی تفصیلات موجود ہونگی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس باوجود بھی کسی نے آٹے میں پیرا پھیری کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔
Tags: آٹا،گلگت،سول سپلائی
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا