نگر ( اقبال راجوا) تمام ضلعی سربراہان کو ایک ایک جوڑوں میں بلا کر ان کے ماتحت منصوبوں سے متعلق بریفنگ لی جائے گی اور منصوبوں پر کام حوالے سے اقدامات کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ۔ زرایع کے مطابق ضلع نگر میں ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ضلع نگر میں سرکاری اداروں کی کار کردگی کو بہتر کرنے کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام ضلعی سربراہوں سے ان کے زیر نگرانی جاری کاموں اوور زمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ہر دو اداروں کے سربراہان کو بریفنگ کے لئے بلایا جائے گا اور ان کی کار کردگی بہتر بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اور ڈپٹی ڈائیریکٹر محکمہ تعلیم کو اگلے دو دنوں میں بریفنگ مکمل کر کے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچنے کے لئے خط لکھا جا چکا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ضلع نگر میں سرکاری اداروں کی کار کردگی کارکردگی کی صورتحال ابھی مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکا ہے۔ ان اداروں کی کار کردگی کو اور زیادہ بہتر کرنے کے لئے ان کےء سربراہان کو ڈپٹی کمشنر نگرکی طرف سے خط جاری کئے گئے ہیں کہ وہ اپنے محکموں کی کارکردگی بارے میں مکمل بریفنگ پیش کریں ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا