گلگت( یو پی نیوز) دیامر میں حکومت کی پشت پناہی میں جنگلات کی کٹائی پر عوامی احتجاج اور اپوزیشن کی جانب سے مسلسل الزمات پر چیف سکرٹیری گلگت بلتستان نے ضلع دیامر کے وادی تھور میں جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے فوری ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات کو حکم دیا ہے کہ اس پر جلداز جلد مکمل تحقیق کرکے اُنہیں رپورٹ پیش کریں تاکہ ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جاسکے۔
حکومت کی پشت پناہی میں دیامر میں جنگلات کی مسلسل کاکٹائی پر اپوزیشن کا شورشرابا،چیف سکریٹری نے اہم قدم اُٹھا لیا۔
گلگت( یو پی نیوز) دیامر میں حکومت کی پشت پناہی میں جنگلات کی کٹائی پر عوامی احتجاج اور اپوزیشن کی جانب سے مسلسل الزمات پر چیف سکرٹیری گلگت بلتستان نے ضلع دیامر کے وادی تھور میں جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے فوری ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات کو حکم دیا ہے کہ اس پر جلداز جلد مکمل تحقیق کرکے اُنہیں رپورٹ پیش کریں تاکہ ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جاسکے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا