اسلام آباد( نامہ نگار) مسلم لیگ نون گلگت بلتستان کے رہنما اشرف صدا اور عمران وکیل نواز شریف کے استقبال کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ آئے ہوئے کارکنوں کی رہائش کے معاملے لڑھ پڑے۔ دوران تکرار اشرف صدا نے پارٹی کیلئے اُنکی خدمات کو جتایا تو دوسری طرف سے عمران وکیل نے اشرف صدا کو خوب گالیاں دی اور انکا بلتی ہونے پر طنز کرتے اپنے ساتھ آئے ہوئے کارکنان کے ساتھ ملکر اشرف صدا کی پٹائی شروع کر دی۔ جسے ریسٹ ہاوس انتظامیہ نے رفع دفع کیا۔
یا رہے ماضی بھی فدا ناشاد کو نواز خان ناجی نے بلتی غلطی کا لقب دیا تھا اور اب دوسری بار بلتی قومیت کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال بلتستان کے عوام کی توہین اور مقامی سیاست دانوں کے سیاسی ناپختگی کو ظاہر کرتی ہے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا