سکردو(پ ر) عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان کے مرکزی چیئرمین محمد شریف نے متنازعہ علاقہ سے ٹیکس لینے کے خلاف جلد تحریک شروع کیا جائیگا اس کیلئے جلد عوامی رابطہ مہم شروع کیا جائے گا انہوں نے کہا لوکل گورنمنٹ کی طرف سے لاگو کرنے والے ٹیکس کو معطل کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کرکے صوبائی حکومت نے کوئی احسان نہیں کیا گیا جو ٹوپی ڈرامہ رچایا گیا ہے اس کی ہم پھرپور مزمت کرتے ہیں ہمارا مطالبہ ایک ہی ایجنڈا ہے متنازعہ علاقے میں ٹیکس لاگو کرنا اور اقوام متحدہ کی کمیشن برائے انڈیا پاکستان کی مکمل خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی خاموشی تماشائی کا رول ادا کرنے پر لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا ہماری پارٹی جلد عوام کو ٹیکس کے خلاف جلد احتجاج کی کال دینگے۔
لوکل ٹیکس کو معطل کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کرکے صوبائی حکومت نے کوئی احسان نہیں کیا، متنازعہ علاقے میں ٹیکس لاگو کرنا اور اقوام متحدہ کی کمیشن برائے انڈیا پاکستان کی مکمل خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی خاموشی تماشائی لمحہ فکریہ ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا