اسلام آباد (نیوز آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نجی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے حکم جاری ہونے کے بعد کچھ ہی دیر بعد تمام نجی چینلز کی نشریات بحال ہوگئے۔
چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد میڈیا کا گلہ چھوڑ دیا گیا، پیمرا کی جانب سے تمام نجی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم۔
اسلام آباد (نیوز آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نجی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے حکم جاری ہونے کے بعد کچھ ہی دیر بعد تمام نجی چینلز کی نشریات بحال ہوگئے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا