اسلام آباد ( پ ر) گلگت بلتستان تھنکرز فورم پر حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی کارکردگی اور پیشگی اقدمات کے حوالے سے ایک خصوصی نشت کا اہتمام کیا گیا ہے جو کہ مسلسل تین دن تک جاری رہے گا۔ اس خصوصی ٹاپک کی میزبانی چیف آرگنائزر گلگت بلتستان ایمپلائز اسلام آباد/راولپنڈی و ڈیپٹی سکریٹری جنرل نان ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسیشن فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد، ترجمان میڈیا نان ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسیشن فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد، سوشل ایکٹوسٹ، جناب محترم اقبال ساجد صاحب کر رہا ہے۔یاد رہے اس فورم میں گلگت بلتستان موجودہ اور سابق وزیر اعلی سمیت تمام مذہبی،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے اہم عہدے داران موجود ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا