ٹیکس ایڈاپٹیشن ایکٹ 2012 کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کا حیران کن بیان سامنے آگیا۔

0 0

گلگت( پ،ر) صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان پر مسلط غیرقانونی ٹیکس کی نفاذ میں پیپلزپارٹی پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ٹیکس ایڈاپٹیشن ایکٹ 2012 کے سمری پر ہمارے دستخط نہیں ہیں۔لہذا کوئی ٹیکس پیپلزپارٹی کے دور میں نافذ ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہر فیصلے ہماری مرضی سے ہوا ہو۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website