اسلام آباد( نیوز آن لائن) رکن گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نے نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں نافذ کردوہ ٹیکسز ختم کرنا ممکن نہیں ہے جو ٹیکس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں وہ بیرونی ایجنٹ ہے۔
یاد رہے عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران گلگت بلتستان کی طرف سے غیرقانونی ٹیکسز کی خاتمے کیلئے 23 نومبر تک کی ڈیڈلائن دی ہوئی ہے اور گلگت بلتستان کونسل نے عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ساتھ مذاکرات میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ حکومت عوام کے ساتھ ہیں اور اس معاملے کو بہت جلد حل کیا جائے گا۔ لیکن کونسل ممبران کی جانب سے اس قسم کی باتیں دراصل عوامی مفادات کی تحفظ کے بجائے اپنے عہدے کی پاسداری ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن لیڈر نے بھی 24 تاریخ کے بعد سول نافرامانی کا اعلان کیا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا