نگر(پ،ر) حالیہ ضمنی انتخابات میں ضلع نگر سے الیکشن میں حصہ لینے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید حسین نے الیکشن کمپئین کے دوران اعلان کیا تھا کہ اگر عوام نے انہیں کامیاب بنایا تو وہ اپنی ماہنامہ تنخواہ عوامی فلاح پر خرچ کریں گے۔ یوں منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی جاوید حسین نے اپنا وعدہ پورا کرکے اپنی پہلی تنخواہ بذریعہ چیک اہلیان پھکر نگر کے حوالے کردیا۔
انکے اس اقدام کو عوامی حلقوں نے بہت سراہا ہے اور دیگر اراکین ممبران قانون ساز اسمبلی سے کرپشن کے بجائے عوامی فلاح کیلئے ان کے نقش قدم پر چلنا چاہئے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا