گلگت ( نمائندہ خصوصی) غیرقانونی ٹیکسز کے خلاف گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع گلگت میں آج تیسرے روز کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پہیہ جام کے بعد اختتام پذیر۔ آج حکومت کے ساتھ مزاکرات کا دوسرا مرحلہ ہوگا عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ذمہ داران کا اس حوالے کہنا تھا کہ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونےکی صورت میں دھرنے لانگ مارچ اور جی بی کے تمام ضلعوں میں جلسوں کا انعقاد پر بھی غور کیا جائے گا۔
گلگت میں آج تیسرے روز بھی کامیاب شٹرڈاون ہڑتال اور پہیہ جام، آج حکومت سے ساتھ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا،ناکام ہونے کی صورت میں لانگ مارچ کرنے کا امکان۔
گلگت ( نمائندہ خصوصی) غیرقانونی ٹیکسز کے خلاف گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع گلگت میں آج تیسرے روز کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پہیہ جام کے بعد اختتام پذیر۔ آج حکومت کے ساتھ مزاکرات کا دوسرا مرحلہ ہوگا عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ذمہ داران کا اس حوالے کہنا تھا کہ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونےکی صورت میں دھرنے لانگ مارچ اور جی بی کے تمام ضلعوں میں جلسوں کا انعقاد پر بھی غور کیا جائے گا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا