گلگت ( پ،ر) انٹرنیٹ سرفنگ کے حوالے سے جہاں افادیت ہے وہیں انٹرنیٹ معاشرے میں تباہی خاص طور پر نوجوان نسل انٹرنیٹ کی غلط استعمال کی وجہ سے بے راہ روی کے شکار ہیں، گلگت بلتستان کے معاشرے میں انٹرنیٹ ایک خواب ہے یہاں کے عوام آج بھی 4G کی سہولیات سے محروم ہیں ۔یہاں انٹرنیٹ ایک سرکاری ادارے کی مرضی سے چلتی ہے اس کے باوجود بھی ایسا لگتا ہے کہ بُرائی کی تلاش کرنے والے کسی صورت موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گلگت کے نوجوان نسل انٹرنیٹ سے بیزار نظرآتا ہے، گلگت پریس کلپ کے سامنے کچھ نواجونوں کی طرف سے ایک پوسٹر آوایزان کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ سے معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے تمام ویب سائٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا