گلگت ( پ ر) محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جا ری یاک علا میے کے مطا بق چہلم امام حسین ؑ کے سلسلے میں 10نو مبر بروز جمعہ قراقرم ہائی وے رحیم آ باد گلگت تا خنجراب ہنزہ تک ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے بند رہے گی ۔اعلا میے میں بتا یا گیا ہے کہ چہلم کے دن سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے قراقرم ہا ئی وے رحیم آ باد گلگت تا خنجراب ہنزہ تک عارضی طور تمام چھوٹی بڑی گا ڑیوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
Tags: چہلم امام حسین،گلگت
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا