اسسٹنٹ کمشنر شگر سید موسی بخاری نے پرائمری سکول نیالی کا دورہ کیا دورے میں اُنہوں نے بچوں کی تعلیمی صورتحال کا معائنہ کیا ۔

0 0

شگر(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر شگر سید موسی بخاری نے پرائمری سکول نیالی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کی تعلیمی صورتحال کا معائنہ کیا انہوں نے بچوں کو انگلش کی کلاس لی۔ اور بچوں سے سوالات کئے۔انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ بچوں کو بہتر تدریس کیلئے اقدامات کریں۔ اور جدید طریقہ تدریس کے مطابق تعلیم و تربیت فراہم کریں۔انہوں نے سکول میں غیر ضروری درختوں کی کٹائی کرنے کا بھی حکم دیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website