نگر ( اقبال راجوا) ایگزیکٹیو انجینئر واٹر اینڈ پاور صادق حسین کا چھلت پانچ سو کے وی بجلی منصوبے کے سائٹ کا ٹھیکیدار کے ہمراہ دورہ، پانچ سو کے وی بجلی گھر کی پن سٹاک پائپ کی سطح کو گہرائی میں دفن کرنے کا حکم۔اپنے دورے میں انہوں نے ون میگا واٹ پاور ہوٗس چھلت کا بھی معائینہ کیا اور مختلف مشینوں کی صورتحال بھی دیکھا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ملازمیں سے مشینوں کی کار کردگی سے متعلق بھی پوچھا اور مشینوں کی مناسب انداز میں دیکھ بال کرنے کی ہدایت کی۔ زیر تعمیر پانچ سو کے وی کے فور بے سے متعلق انہوں نے پروجیکٹ کنٹریکٹر فدا علی سے گفتگو کی اور مختلف مراحل کی تعمیر میں اقدامت بارے میں خصوصی ہدایات بھی جاری کیں ۔ انہوں ون میگا واٹ کے چھوٹے ملازمین کی درخوسٹ پر ٹھیکیدار کو بجلی گھر سے متصل فوری تعمیر کرا دیا جائے ۔ ایگذیکٹیو انجینئیر سے چھلت ون میگا واٹ کی فرسودہ اور ٹا ٹوں کی پیوند زدہ مشینری مرمت بارے میں سوال پر توجہ نہیں ے دسکے ۔ قابل زکر بات یہ ہے پانچ سو کے وی بجلی گھر کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے لیکن مشینری کی ابھی تک ٹیندر نہیں ہو نے سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ توانائی کا یہ اہم منصوبہ تاخیر کا شکار ہوجائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا