کھرمنگ( پ،ر) محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں تعلیمی نظام بہتربنانے اور گلگت بلتستان میں ذیادہ سے ذیادہ تعلیمی ماحول اور مواقع پیدا کرنے کے دعوے دم توڑتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کھرمنگ کے گاوں کربہ تھنگ پرائمری اسکول 2013 میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کی ذد میں آکر تباہ ہوگیا تھا لیکن حکومتی عدم توجہی کے سبب آج بھی اس اسکول کی ازسرنو تعمیر کے حوالے سے کوئی پرسان حال نہیں۔
عوام نے وزیر تعلیم سے خصوصی طور پر گزارش کی ہے کہ اس اسکول کی دوبارہ تعمیر کرائیں تاکہ غریب عوام کو بچوں کے گھر کے دہلیز پر تعلیم حاصل کر سکے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا