گلگت( تحریر نیوز) محکمہ وائلڈ لائف کلگت نے گزشتہ روز جگلوٹ کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے کے پی کے سے تعلق رکھنے والےتین افراد کو غیر قانونی طریقے سے پرندوں کا شکار کرنے پر گرفتار کیا، تفصیلات کے مطابق ملزمان پرندوں کے زریعے کولڈن ایگل کا شکار کرنا چاہتے تھے جس کو بیرون ملک دوبئی سمگل کرنا تھا ۔ اس موقع پر ملزمان سے مختلف نسل کے پرندے بھی برآمد کئے گئے جن کو بعد ازاں آزاد فضاء میں آزاد کیا گیا اور ملزمان کو جرمانے کے بعد رہا کر دیا گیا ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا