چلاس( راجہ اشفاق طاہر)دیا مر پولیس نےایس پی دیا مر رائے محمد اجمل صاحب کے خصوصی احکامات پر دیا مر پولیس کا انسپکٹر محمد شاکر ایس ایچ او تھا نہ کے کے ایچ اور ایس آئی پی ،ایس ایچ او تھا نہ سٹی خوشحال خان، انچا رج ٹریفک برا نچ ایس آئی پی جاوید اقبا ل اور انکی پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزمان، رضاءخان ولد شیران , گل زیب اور صدام پیسران رضا خان کیس FIR نمبر 85/17 بجرائم 506 / 337(2) A 337/ 353/186/34 ppc اور انسداد دہشتگردی کے دفعہ ATA 6/7 میں ملوث ملزمان جو نے گزشتہ دنوں سوشل ویلفئر آفیسر سیراج بہار صاحب پر حملہ کر کے بھاگ گئے تھے .انکو گرفتا ر کر لیا گیا ہے ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
دیا مر پولیس کے ذمہ داران کے کہا ہے کہ پولیس کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دینگے . اور شرپسند عناصر کے خلاف سخت قانونی کا روائی کی جائے گی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا