سکردو کے عوامی مسائل جلد حل کیا جائے سول سوسائٹی سکردو کے مقررین کا یادگار شہداء پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب

0 0

سکردو(ٹی این این ) سکردو سول سوسائٹی نے سکردو یادگار شہداء پر عوامی مسائل پر احتجاج کیا اوت تھورگو ، بگاردو ، گمبہ سکردو جگلوٹ ، غواڑی میں زمینوں پر قبضہ کے خلاف ، سکردو میں بد ترین لوڈ شیڈنگ ، آئل بک ڈپو اور روڈ ری کارپٹنگ پر کام شروع نہ کرنے ، غواڑی ہرپوہ شغر تھنگ پاؤر پراجیکٹ پر ٹینڈرز نہ ہونے ، شتونگ نالہ منصوبہ پر کام شروع نہ کرنے ، سرمیک بجلی گھر کو نہ چلانے ، روندو زلزلہ متاثرین کے محفوظ مقامات پر منتقلی ، بلدیاتی انتخابات نہ کرانے ، آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ای اینڈ ٹی ڈاکٹر نہ ہونے ، ایم آر آئی مشین سی ٹی سکین مشین ایکو مشین نہ ہونے اور دیگر اہم ایشوز پر مقررین نے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے فوری مسائل حل کرنے کا مطالبہ کردیا

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website