سکردو(پ ر) سکردو میں جمعرات کے روز آنے والے زلزلے سے ملوپہ کے مقام پر جگلوٹ سکردو روڈ ایک بار پھر ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بلاک ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار ٹریفک کنٹرول کرنے کےلئے بلاک کے مقام پر موجود تھے بفضل خدا محفوظ رہے ۔ ایس ایچ او استک اور عملہ صورتحال دیکھنے کےلئے ملوپہ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں۔ دوسری طرف تھانہ استک اور تھانہ کچورہ کے عملے نے روڈ بلاک ہونے کے بعد ٹریفک کو روک دیا ہے تاکہ کسی بھی پریشانی سے مسافروں کو بچایا جا سکے۔ جیسے ہی روڈ کھلے گی اطلاع دی جائے گی تب تک پولیس سے تعاون کرکے باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں اور اب تک وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے جارہی ہے
زلزلے سے ملوپہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ جگلوٹ سکردو روڈ ایک بار پھر ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند ترجمان پولیس بلتستان ریجن
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا