ہنزہ ( تحریر نیوز ) غیر قانونی ٹیکس کے خلاف گلگت بلتستان بھر کی طرح ضلع ہنزہ کے عوام نے بھی انجمن تاجران اور آل پارٹیز کی اعلان پر لبیک کہتے ہوئے ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ہنزہ شہر میں تمام کاروباری مراکز بند عوام کہنا ہے کیا عجیب نظام اس وقت گلگت بلتسان میں نافذ کیا جارہا ہے جب ہم حقوق مانگتے ہیں تو متنازعہ کا لقب دیا جاتا ہے لیکن جب عوام کے منہ سے نوالہ چھینے کی بات آجائے تو گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ کہلاتا ہے اس منافقت سے باہر نکل کر جب تک گلگت بلتستان آئینی صوبہ نہیں بناتے یہاں کسی بھی قسم کا ٹیکس بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا