چلاس ( تحریر نیوز )گلگت بلتستان پرغیرقانوی ٹیکسز کے خلاف انجمن تاجران تنظیموں اور آل پارٹیز کی کال پردیامر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔چلاس شہر میں تمام کاروباری مراکز بند ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اگر ٹیکس لگانے کا اتنا ہی شوق ہے تو گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنائیں،سنیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دیں ہمارے وسائل کی مالکانہ حقوق دیں۔ اگر یہ سب نہیں دے سکتے تو گلگت بلتستان کے غریب عوام پر یہ ظلم کبھی بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
تاجر رہنماوں کا کا کہنا ہے کہ حکومتی عہدیدار اپنی عیاشیوں کی خاطر غریب عوام پر اضافی بوجھ بڑھا رہے ہیں۔جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کر یں گے اور یہ فیصلہ واپس نہیں لیا تو اگلی بار شاہراہ قراقرم کو بند کردیا جائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا