سکردو (ٹی این این) محکمہ جنگلات نے سرفہ رنگا شگر کولڈ ڈیزرٹ میں سیزن میں روڈ سائڈ پہ پلانٹیشن کی تھی جس کی وجہ سے اس صحرا کا منظر نامہ ہی بدل دیا
فارست کے ماہرین کے مطابق ایک ٹیکنکل غلطی کی ہے جس سے خزانے کو بھی لاکھوں کا نقصان پہنچ دیا ہے سفیدے، چنار، پائن کی جگہ پر اگر روسی زیتون، (مقامی سرسینگ) روبینیا( مقامی کیکر) یا لوکل شہتوت کے پودے لگائے جاتے تو سروائیول کے امکانات بڑھ جاتے، یہاں صرف ریت ہیں ریت۔ یہ پانی کو ترسی ہوئی ریت ہے۔ہاں روسی زیتون کے پودے پہلے سے ہماری ریتیلی زمینوں پر کامیاب ہیں، شروع کے دو سال کے علاوہ انہیں سال بھر کی بارش کے پانی ہی زندہ رکھنے کے لئے کافی ہے۔اسکے علاوہ پوسٹ منیجمنٹ کے اخراجات کم پڑجاتے، فارسٹ کے ماہرین نے اس اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے
کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلے میں سرفہ رنگا پلانٹیشن، میں فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے بہت بڑی غلطی کے ساتھ بہت ٹیکنکل طور پر جو غلطی کیا ہے وہ خزانے کیلئے بھی نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اور محمکہ جنگلات نے یہاں کے صحرا کو آباد کرنے کیلئے روسی زیتون کا پودا لگانے کی طرف اقدامات کرنا چاہیئے تھا یہاں کے صحرا اور ریتلی زمینوں کو آباد کرنے کیلئے صرف روسی زیتون ہی کامیاب ہوسکتا ہے
سرفہ رنگاہ فاریسٹ پلانٹیشن میں محکمہ جنگلات نے ٹیکنکل غلطی کی وجہ سے خزانے کو بھی نقصان پہنچا دیا تحریر نیوز کی تحقیقاتی رپورٹ
More Stories
عوامی نمائندے سٹیٹ سبجیکٹ رول سے خائف کیوں۔۔؟ٖٖ
پاکستانی میڈیا کی نظروں سے اوجھل گلگت بلتستان کے سلگتے مسائل اور بھارتی میڈیا
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی