سکردو (مہدی اکمل) بلتستان یونیورسٹی میں آئے روز فیسوں میں اضافے کے خلاف بلتستان یونیورسٹی کے طلبا وطالبات کا شدید احتجاج،
طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ آئے روز طرح طرح کے فیس لگا کے ہمیں یونیورسٹی چھوڑنے پر مجبور کر رھے ہیں کبھی لیب کے نام پر کبھی میڈیکل کے نام پر کبھی ہیلتھ کے نام پر 18000 ہزار کے فیس ھاتھ میں تھماتے ہیں
طلبہ و طالبات کا مزید کہنا تھا کہ اس کمر توڑ مہنگاٸی میں زاٸد فیسیں جمع کرنا یقینا تعلیم دشمنی کے مترادف ہے یونیورسٹی انتظامیہ فوری اضافی فیسیں واپس لیں،
احتجاج کے دوران طلباء وطالبات کے والدین نے چیف سیکریٹری ،گورنر گلگت بلتستان، وزیر اعلیٰ اور ڈپٹی کمشنر سکردو سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ یونیورسٹی انتظامیہ تعلیم دشمن پالیسی پر فوری ایکشن لیا جائے،
یونیورسٹی انتظامیہ کی نارواسلوک کی وجہ سے سٹوڈنٹس ذہنی پریشانی سے دوچار ھے جب تک مطالبات منظور نہیں ہونگے تب تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔۔
بلتستان یونیورسٹی کے طلبا وطالبات کا آئے روز فیسوں میں اضافے پر احتجاج
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا