گلگت (ٹی این این) ڈائریکٹر کالجز گلگت بلتستان منظور کریم کی نااہلی کی وجہ سے گلگت بلتستان کی کالجز مسائلستان بن چکی ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں طلبا و طالبات کا مستقبل خطرے میں ہیے سرکاری کالجوں میں تخلیق شدہ خالی اسامیاں ڈائریکٹرر کی سستی اور ناہلی کی وجہ سے کئی سالوں سے التو کا شکار ہیں مستقیل لیکچراز اور پروفیسروں کی پروموشنز بھی ڈائریکٹر کی نااہلی کی وجہ کئی سالوں سے رکی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے سنیر اساتذہ میں پروموشن نہ ہونے کی وجہ سخت مایوس ہیں نئے کالجز بنے ہوئے کئی سال ہونے کے باوجود ان میں اسامیوں کی تخلیق کرانے میں ڈائریکٹر ناکام ہوۓ ہیں طلبا و طالبات کے نومیشن میں بڑۓ پیمانے پر بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں گلگت بلتستان کے کئی ضلعوں میں طلبا وطالبات کے لیے علیحدہ کالجز ہی نہیں ہیں موصوف کئی سالوں سے ڈائریکٹر شب کی کرسی پر براجمان ہیں منظور کریم سے ذیادہ اہل تجربہ کار اور باصلاحیت پروفیسرز گلگت بلتستان کی کالجوں میں ہیں لہذا اس نااہل شخص کو فوری طور پر ڈائریکٹر شب سے ہٹا کر اہل ڈائریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی جاۓ تاکہ ہزاروں طلبا و طالبات اور کالجوں سے منسلک ملازمیںن کا مستقبل بچایا جاسکے۔پروجیکٹ ، کنٹریک اور وئزٹنگ پر خدمات انجام دینے والے لیکچراز ڈائریکٹر کی ہٹ دھرمی اور اناپرستی کی وجہ سے کئی مہنیوں سے تنخواہ سے محروم ہیں۔
ڈائریکٹر کالجز کئی سالوں سے ڈائریکٹر شب کی کرسی پر براجمان ہزاروں طلبہ و طالبات کی مستقبل خطرے میں وجہ تحریر نیوز نے ڈھونڈ لیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا