سکردو ریسکیو 1122 نے کس انداز میں غفلت کا مظاہرہ کر رہا ہے تہلکہ خیز انکشاف پر مبنی رپورٹ

0 0

سکردو (مہدی اکمل) ریسکیو 1122 سکردو کے آر ایس او علاقہ پرستی کی بنیاد پر فی میل سٹاف کو چھٹی پر رکھ کر میل سٹاف سے فی میل سٹاف کی ڈیوٹی لینے لگے جب ریسکیو 1122 میں فی میل سٹاف موجود ہوتے ہوئے ڈیلوری کے دوران مرد سٹاف سے کام لینا آر ایس او کی عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے جب خواتین کو ڈیلوری کیس میں مشکلات درپیش ھونے صورت میں ہسپتال لیے جانا پڑتا ھے تو مرد سٹاف کو بیجھنا آر ایس او کو شرم انا چاہیے کئی خواتين ہسپتال پنچھنے سے پہلے گاڑی میں ہی ڈیلوری ھوئی ہے عوام میں غم و غصہ ھے کہ ایسے نااہل آر ایس او کو ضلع بدر کیا جائے اور تمام گی میل سٹاف کی ڈیوٹی کو یقینی بنائیں اور ریسکیو 1122 کے گاڑی میں دوران ڈیلوری کیس میں فی میل سٹاف کو ڈیوٹی پر رکھا جائے بصورت دیگر عوام سخت احتجاج کرنے پر مجبور ھونگے عوامی حلقوں نے چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈپٹی کمشنر سکردو فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ھے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website