پی ائی اے کی عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ اکر سول سوسائٹی بلتستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

0 0

سکردو(ٹی این این) سول سوسائٹی بلتستان کا ایک اہم اجلاس دیوسائی ہوٹل مین بازار سکردو میں منعقد ہوا اجلاس میں، پی آئی اے کے حکام نے گلگت بلتستان کے عوام کو دھوکہ دینے کیلئے جو فارمولا بنایا گیا وہ ناقابل برداشت ہے اور گلگت بلتستان کے ساتھ جو تاریخی زیادتی کی ہے اجلاس میں میں اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد تا سکردو کرایوں میں کمی کا کے ساتھ اندرون ملک تیس فیصد رعایت کو گلگت بلتستان پر نافذ نہ کرنا گلگت بلتستان دشمنی قرار دیا اور پی ائی اے کرایوں میں نظر ثانی کیا جائے اور ، بھارتی حکومت نے خطہ لداخ کے عوام کو فلائٹ کی کرایوں میں کمی کیا ہوا ہیں اسی پاکستانی حکومت بھی بلتستان کے عوام کے لیے سکردو تا اسلام آباد اور اسلام آباد تا سکردو رعایتی قیمت پر سی 130 جہاز چلانے کا مطالبہ کیا اور اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کرلیا کہ پی آئی اے کی بلتستان دشمنی کے خلاف یادگار سکردو تا پی آئی اے آفس سکردو کل دن گیارہ بجے احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا اور سول سوسائٹی نے بلتستان کے باشعور عوام اور یوتھ سے شرکت کی اپیل ہیں

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website