سکردو(پ ر) اسٹنٹ کمشنر سکردو سے ٹائیگر فورس سکردو کے ممبران نے ملاقات کی وفد کی قیادت ٹائیگر فورس کے سکردو کے ہید ولایت حسین بلتی نے کیا اور ملاقات میں اسکردو کے مختلف ایشوز کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو بھی ہوئی اور آج چالیس ٹائیگر فورس کے ممبر کو کارڈ ایشو کر دیے گئے ہیں کارڈ ڈسٹریبیوشن میں ٹائیگر فورس کے ہیڈ ولایت حسین بلتی نے کہ اور ٹائیگر فورس نے ایڈمنسٹریشن کو یقین دہانی بھی کی انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں ٹائیگر فورس اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اگلے ہفتے مزید چالیس ٹائیگر فورس کے ممبر کو کارڈ ایشو کیا جائے گا ۔
سکردو ٹائیگر فورس کا اسٹنٹ کمشنر سے ملاقات اور چالیس ٹائیگر فورس کے ممبران کو کارڈ ایشو کردی
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا