اسلام آباد (ٹی این این) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر انسانی حقوق کے علمبردار فرحت اللہ بابر نے اپوزیشن جماعتوں کی نئی اتحاد سے گلگت بلتستان میں ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کردیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک ٹیو میں اُنہوں نے لکھا کہ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں اور حال میں بننے والی PDM سے درخواست ہے کہ گلگت بلتستان میں ریاستی جبر کے خلاف، بابا جان جیسے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور آزادانہ منصفانہ انتخابات کیلئے مشترکہ آواز اٹھائیں۔ FATA میں PTM تحریک میں کئی اسباق پوشیدہ ہیں.
یاد رہے سانحہ عطا آباد کے وقت گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور پیپلز پارٹی کے دور میں ہی بابا جان سمیت ایک درجن سے زائد افراد پر مقدمات درج کی تھی
اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں اور حال میں بننے والی PDM سے درخواست ہے کہ گلگت بلتستان میں ریاستی جبر کے خلاف، بابا جان جیسے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور آزادانہ منصفانہ انتخابات کیلئے مشترکہ آواز اٹھائیں۔ FATA میں PTM تحریک میں کئی اسباق پوشیدہ ہیں https://t.co/GVjCAXgxar
— Farhatullah Babar (@FarhatullahB) October 7, 2020
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا