گلگت (ٹی این این) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے حکم پر کیبنٹ ڈویژن نے گلگت بلتستان کے تمام سرکاری ملازمین کو کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری کردیا. نوٹیفکیشن میں سختی سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین انتخابی سرگرمیاں،سوشل میڈیا کمپئین میں حصہ لینے اور امیدواروں کے ساتھ ملاقات کرنے ساتھ چلیں گے تو قانونی کاروائی ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف کندیکٹ رول 1946کے خلاف کاروائی عمل میں لایا جائے گا۔
دوسری طرف سوشل میڈیا پر کئی تمام اضلاع میں سرکاری ملازمین اُمیدواروں کے ساتھ سیلفیاں سوشل میڈیا پر مسلسل اپلوڈ کرے سیاسی وفاداریوں کا باقاعدہ اعلان کرتے نظر آتا ہے. اس ضمن متعلقہ ڈپٹی کمشنرز بھی اب تک کسی قسم کی کاروائی کرنے سےگریزاں نظر آتا ہے.

More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا