کرگل(پ،ر) خطہ لداخ ضلع کرگل سے تعلق رکھنے والے بلتی زبان کے ممتاز ادیب اور شاعر ناصر حسین کھیمیت گزشتہ شام سری نگر میں کرونا کی وباء کا شکار ہوگیا اور لقمہ اجل کو لبیک کہہ گئے. تفصیلات کے مطابق ناصر حسین کھیمیت کی عمر 52 سال تھی اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ تھے. مرحوم کو جموں و کشمیر لداخ میں بلتی ادب شاعری کے حوالے اعلیٰ مقام حاصل تھے. مرحوم کا تعلق خطہ لداخ لاتو ( درے لونگ ) کرگل سے تھا
کرگل سے تعلق رکھنے والے بلتی ادیب اور شاعر ناصر حسین کھیمیت کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئے.
کرگل(پ،ر) خطہ لداخ ضلع کرگل سے تعلق رکھنے والے بلتی زبان کے ممتاز ادیب اور شاعر ناصر حسین کھیمیت گزشتہ شام سری نگر میں کرونا کی وباء کا شکار ہوگیا اور لقمہ اجل کو لبیک کہہ گئے. تفصیلات کے مطابق ناصر حسین کھیمیت کی عمر 52 سال تھی اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ تھے. مرحوم کو جموں و کشمیر لداخ میں بلتی ادب شاعری کے حوالے اعلیٰ مقام حاصل تھے. مرحوم کا تعلق خطہ لداخ لاتو ( درے لونگ ) کرگل سے تھا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا